مئی کے مہینے میں پاکستانیوں کو چھٹیاں ہی چھٹیاں ملنے والی ہیں۔ اس حوالے سے کہیں 11 اور کہیں 19 تعطیلات کے اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں۔ چھٹی سے شروع اور چھٹی ہی پر ختم ہونے والا مئی 2026 پاکستانی عوام کے لیے غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ سرکاری تعطیلات، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور تا راولپنڈی ٹریک پر کام جاری، سفر 2 گھنٹے 20 منٹ میں ہوگا، وزیر ریلوے
لاہور: وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کا ٹریک تیار کر رہے ہیں جس کے لیے میٹنک جاری ہے، نئے ٹریک پر دو گھنٹے 20 منٹ میں لاہور سے راولپنڈی کا سفر ہوگا۔ لاہور ریلوے ہیڈکوارٹر میں ریزرویشن آفس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، مستثنا علاقے بھی متاثر
کراچی: کے الیکٹرک میں نئی انتظامیہ آنے کے بعد بھی شہری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہیں، نئی انتظامیہ بھی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی۔ کے الیکٹرک نے شہر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں غیر اعلانیہ اضافہ کر دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں 4 مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم، وزیراعظم شہباز شریف 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم خود عدالت میں آ کر بتائیں کہ ٹربیونل کے ممبر مزید پڑھیں
پاکستان کا ہنگامی حالات کے لیے 90 دن کا پیٹرولیم ذخیرہ قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے ملکی توانائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائر قائم کرنے کے ایک اہم منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے جس کا بنیادی مقصد ملک میں کم از کم نوے روز تک کے لیے ایندھن کا محفوظ ذخیرہ تیار کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
جسٹس خادم حسین سومرو کی ممکنہ سندھ ہائیکورٹ واپسی کی چہ مگوئیاں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج خادم حسین سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ واپسی (ٹرانسفر) کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ججز کی ممکنہ ٹرانسفر سے متعلق معاملات پر سماعت کے اختتام پر جسٹس خادم حسین سومرو نے کمرہ عدالت میں موجود وکلا اور سائلین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
آر ایل این جی کی کمی سے گیس بحران شدت اختیار کر گیا
لاہور میں آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث گیس بحران مزید شدید ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کے پاس موجود ذخائر میں تیزی سے کمی آ رہی ہے، جس کے باعث پاور اور کھاد سیکٹر کو گیس کی فراہمی انتہائی کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں کے ذریعے ایک بڑی عالمی جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا، جو ان کے بقول صدی بھر کی ڈپلومیسی سے بھی ممکن نہ تھا۔ قومی ادارہ برائے صحت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں بارش، دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی، مزید بارشوں کی پیشگوئی
لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے جس سے شہریوں کو گرمی کے دوران راحت ملی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسے جس سے فضا خوشگوار ہو گئی۔ مزید پڑھیں
کراچی کا سبز احاطہ 2 فیصد سے بھی کم رہ گیا
کراچی میں سبزہ تیزی سے کم ہو کر 2 فیصد سے بھی نیچے آ گیا ہے۔ حالیہ عرصے میں سندھ حکومت اور شہری اداروں نے کونوکارپس کے درخت مرحلہ وار ختم کر کے مقامی اقسام لگانے کی پالیسی اختیار کی ہے، تاہم اس عمل کے دوران ایسے درخت بھی کاٹ دیے گئے جو انٹرنیشنل یونین مزید پڑھیں