امریکا کی دشمنی اور دوستی دونوں ہی غلط ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکا کے ساتھ تعلقات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی دوستی اور دشمنی دونوں ہی ملکی مفادات کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہیں، اس لیے قوم کو بیرونی اثر و رسوخ سے نجات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کےلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی  تھی جس پر نیشنل مزید پڑھیں

ملک میں ایڈز کیسز کی تعداد 84 ہزار، 61 ہزار زیر علاج

اسلام آباد: ملک میں رجسٹرڈ ایڈز کیسز کی تعداد 84 ہزار ہے، جن میں سے 61 ہزار افراد زیر علاج ہیں ، باقی مریضوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ 65 ملین ڈالرکے ایڈز پروگرام میں سے 61 اعشاریہ 1ملین ڈالر یو این ڈی پی اور ’’نئی زندگی‘‘ نامی این جی اوکو جاری کیے گئے۔ ان مزید پڑھیں

عوام کیلیے اچھی خبر! 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم

اسلام آباد: سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط  ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور مزید پڑھیں

ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری میں بھی پاکستان کی مرکزی حیثیت

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان فوری مذاکرات کے امکانات کم ہونے کے ساتھ ہی فی الحال توجہ اسلام آباد سے بھی ہٹ گئی ہے۔ پاکستان اس وقت سے عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا تھا جب 3 ہفتے قبل امریکا اور ایران نے پہلی بار عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال کر دیں

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم شدہ دفعات کو بحال کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے، جبکہ حکومتی اپیل کو سماعت کے لیے منظور کر لیا گیا ہے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،  آج پھر مہنگا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت  میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 716ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مزید پڑھیں

سیرین ایئر لائن کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع ہونے کا امکان

کراچی: سیرین ایئر لائن کی جانب سے اگلے ماہ کئی ماہ سے بند فضائی آپریشن دوبارہ شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ طیاروں کی عدم دستیابی کے باعث بند آپریشن 9 طیاروں کے ساتھ بحال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فلائٹ آپریشن میں 2 ایئر بس، 2 بوئنگ 737 اور 5 ایمبریر ای 190 مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر دبئی سے غیر قانونی طور پر لائے گئے 150 کبوتر ضبط ، ملزم گرفتار

لاہور: وائلڈ لائف رینجرز لاہور اور کسٹمز حکام نے لاہور ایئر پورٹ پر دبئی سے غیر قانونی طور پر لائے گئے 150 کبوتر ضبط کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، تحویل میں لیے گئے کبوتر عدالتی حکم پر آزاد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر لاہور ریجن سخی محمد جوئیہ مزید پڑھیں