کراچی: ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
زمرہ: پاکستان
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان مرکزی ملزم قرار ،سماعت کل ہوگی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمران خان اور دیگر ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دیا ہے. ایف آئی اے کی جانب سے جمع کرائے جانے والے چالان میں عمران خان مزید پڑھیں
ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث 5000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند
ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ عالمی حالات کے باعث ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہو رہی۔ ترجمان نے 27 اپریل کو رات پیک اوقات میں بجلی کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ تربیلا ڈیم سے پانی سے اخراج میں رات کے مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فوری فیصلہ کیا جائے، بشریٰ بی بی کی استدعا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فوری فیصلے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواست میں استدعا کی ہے کہ سزا معطلی کی درخواست کو میرٹ پر ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں
تحریکِ تحفظِ آئین کی عمران خان کو اہلخانہ کے بغیر طبی معائنہ کیلیے اسپتال لے جانے کی مذمت
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے عمران خان کو ذاتی معالجین اور اہلِ خانہ کی عدم موجودگی میں طبی معائنہ کے لیے پمز اسپتال لے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ مزید پڑھیں
صدر مملکت کا چین میں ماؤزے تنگ کے آبائی شہر اور تاریخی مقامات کا دورہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین میں انقلابی رہنما ماؤزے تنگ کے آبائی اور تاریخی شہر شاؤشان کا دورہ کیا اور چیئرمین ماؤ زے تنگ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہونان کے شہر شاؤشان میں عظیم انقلابی رہنما چیئرمین ماؤ زے تنگ کے آبائی شہر مزید پڑھیں
جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن کے تبادلے کردیے گئے
جوڈیشل کمیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس ثمن رفعت کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ ججز کے تبادلے پر غور کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کی جانے والی اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے تمام ممالک یا اداروں سے اشیاء کی درآمد ممنوع ہوگی جہاں انہیں مکمل یا جزوی طور پر جبری مشقت کے ذریعے تیار کیا مزید پڑھیں
انٹر پول سے ملک ریاض اور بیٹے علی ریاض کے ریڈ وارنٹ
اسلام آباد:انٹر پول نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کو واپس لانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نائب وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو، امن کوششوں کی تعریف
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے عالمی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور تعمیری کردار کی بھرپور تعریف کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اہم پیش رفت میں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں