سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کراچی میں گرین لائن اور کے فور منصوبوں کے لیے وفاق کی جانب سے فنڈز فراہم کیے گئے تھے، مگر 9 سال گزرنے کے باوجود یہ رقم خرچ نہیں کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے بیشتر حصوں میں آج گرمی کی شدت برقرار، بعض علاقوں میں شدید درجہ حرارت کا امکان
ملک بھر میں آج موسم کی شدت برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جہاں بیشتر علاقوں میں گرمی اور خشکی کا راج رہے گا، جبکہ جنوبی خطوں میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ان علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید حبس اور تیز دھوپ کے مزید پڑھیں
سندھ میں دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع
سندھ حکومت نے دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں احتجاج، دھرنوں، ریلیوں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہوگی، تاہم سکیورٹی مزید پڑھیں
اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا: وزیراعظم کا آئندہ بجٹ میں عوام کیلیے بڑی سہولتوں کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا کر دیا ہے جس کا مقصد کم آمدنی والے شہریوں کو ذاتی چھت فراہم کرنا ہے۔ شہباز شریف نے اعلان کیا کہ حکومت آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے خصوصی ریلیف پیکیج متعارف کرائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور قیام امن کیلئے متواتر کوششیں کیں جو مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے، شاہد خاقان
کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ گلشن اقبال کے اردو بازار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا چالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں انہیں مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی ادارے کی جانب سے بینکنگ کورٹ میں جمع کرائے گئے چالان میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے، جبکہ دیگر افراد مزید پڑھیں
چنیوٹ، زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، بہو زخمی
چنیوٹ کے علاقے کانڈیوال روڈ بشیر کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گھر کے افراد چھت کے نیچے سو رہے تھے مزید پڑھیں
کوئٹہ، نامعلوم سمت سے تین راکٹ حملے، تین راہگیر زخمی، شہری علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف رہائشی علاقوں میں نامعلوم سمت سے داغے گئے تین راکٹوں نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ راکٹ اختر محمد روڈ شانتی نگر، فقیر محمد روڈ عثمانیہ گلی اور میر احمد خان روڈ پر گرنے سے تین راہگیر معمولی زخمی ہو گئے جبکہ متعدد گھروں کو مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کی جانے والی اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے تمام ممالک یا اداروں سے اشیاء کی درآمد ممنوع ہوگی جہاں انہیں مکمل یا جزوی طور پر جبری مشقت کے ذریعے تیار کیا مزید پڑھیں