راولپنڈی: تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں مدرسے کے استاد کی جانب سے 14 سالہ طالب علم کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ طالب علم کے والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق 14 سالہ بیٹا جماعت نہم کا طالب علم ہے اور مقامی مدرسے میں حفظ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ کر دیں
پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں مزید پڑھیں
جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے اشیاء بنانے والے ممالک سے جبری مشقت سے تیار کردہ اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، ان ممالک سے درآمد کرنے والے درآمد کنندگان کے لیے متعلقہ دستاویزی ثبوت یا سرٹیفکیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل نے ہیومن ملک بینک کے لیے سندھ حکومت کے بل کی منظوری دیدی
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ہیومن ملک بینک کے لیے سندھ حکومت کے بل کی منظوری دیدی جب کہ ازواجی اثاثوں کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا اور چیف جسٹس اور اسپیکر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا مزید پڑھیں
انگور اڈہ میں افغان طالبان کی گولہ باری، 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جانب سے شہری آبادی پر مارٹر گولہ باری کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اپریل کو افغان طالبان نے سرحدی پٹی کے قریب شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔ فائر مزید پڑھیں
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ذی الحجہ کے چاند سے متعلق پیش گوئی
اسلام آباد: رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ 2026 کے حوالے سے اہم پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو ذی الحجہ کا چاند 17 مئی کی شام کو دیکھا جا سکے گا جس کے بعد یکم ذی الحجہ کا آغاز پیر 18 مئی سے متوقع ہے۔ کونسل کے سیکریٹری مزید پڑھیں
مٹیاری شاہ پور میں 8 سالہ بچے کی لاش برآمد، ایک شخص گرفتار
مٹیاری کے علاقے شاہ پور میں ایک گھر سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد لاش چھپائی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید پڑھیں
سپر ٹیکس درست قرار، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کردیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق اہم ترین فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے گزشتہ فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے 293 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں مزید پڑھیں
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
اسلام آباد: حکومت نے نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 دن سے کم کر کے 14 دن کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں اس فیصلے کی منظوری دی گئی، جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن اور دیگر متعلقہ حکام مزید پڑھیں
پاکستانی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی سسٹم: امریکی کمپنی کی 2.4 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش
اسلام آباد: امریکی کمپنی سیکیوریپورٹ نے پاکستان کے اہم ہوائی اڈوں پر جدید سیکیورٹی سسٹم کی تنصیب کے لیے 2.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کی امریکی انتظامیہ کی جانب سے مکمل حمایت کی گئی ہے تاکہ سرحد پار خطرات کا بروقت مزید پڑھیں