فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ

فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے دلچسپ انداز اپناتے ہوئے چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ دے دیا۔ عدالت میں کیس کا چالان جمع نہ ہوسکا اور بتایا گیا کہ رجسٹرار بینکنگ کورٹ کی جانب سے چالان کی اسکروٹنی جاری ہے۔ اس موقع پر عمران مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ 293 صفحات پر مشتمل سپر ٹیکس کیس سے متعلق تفصیلی فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے جاری کیا، جس میں انکم ٹیکس آرڈیننس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے آئندہ بجٹ کے حوالے سے خوش خبری سنائی کہ حکومت عوامی فلاح کے لیے اہم اور مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈائریکٹر شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل مزید پڑھیں

یوم مئی، محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن

کراچی: یوم مئی کے موقع پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش طبقہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے بغیر پائیدار ترقی کا تصور ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی قربانیوں، جدوجہد اور مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو ملنے والی سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے معاشی صورتحال کے پیش نظر موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی گئی سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے حالیہ معاشی صورتحال کے پیش نظر کمزور طبقے کو ریلیف دینے کے لیے موٹر سائیکل سواروں، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ کر دیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے انہیں باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد کم ہو کر 167 رہ گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر جماعتی نظم و مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی، بجلی کی قیمتوں اور سولر پالسی کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی، بجلی کی قیمتوں اور سولر پالسی کیخلاف یکم مئی کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اشتہاروں میں پاکستان فتح کرچکے ہیں مگر عملاً ان دونوں جماعتوں نے پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا لیوی میں کمی پر مشروط اتفاق؛ صنعتی صارفین کیلیے گیس سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے گیس پر عائد لیوی میں کمی کی تجویز سے مشروط طور پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے بعد صنعتی صارفین کے لیے گیس سستی ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے صنعتی صارفین کے مزید پڑھیں

انتخابی عذرداری کیس: این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں خوشحال خان کاکڑ کو این اے 251 سے کامیاب امیدوار قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر جاری کرنے کا حکم دیا تھا اور مختصر فیصلے میں الیکشن ٹربیونل بلوچستان کا 22 پولنگ مزید پڑھیں