افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھرجنوبی وزیرستان کےعلاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پربزدلانہ حملہ کیا۔ افغان طالبان اور ان سےوابستہ خوارج دہشتٓگردمذموم عزائم کےحصول کیلئےمسلسل عام عوام کونشانہ بنارہےہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان نے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں پاکستانی سول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شوگر ملز ایکسپورٹ سبسڈی کیس، اپیل 7 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: شوگر ملز کی جانب سے ایکسپورٹ سبسڈی کے حصول سے متعلق اپیل 7 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جو اس کیس کی سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ نے سبسڈی کے اجرا مزید پڑھیں
نارمل پاسپورٹ کی فراہمی 21 سے کم کرکے 14 دن کردی گئی
حکومت کی جانب سے پاسپورٹ دفاتر میں مکمل کیش لیس نظام رائج کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کی فراہمی میں آسانی پیدا کردی ہے اور اب 21 دن کے بجائے 14 روز میں فراہم کردیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فراہمی 21 یوم کی بجائے 14 یوم کر دی گئی ہے اور مزید پڑھیں
ٹیکنیکل ایکسپرٹ ڈکیت گروہ گرفتار، 2 ماہ میں 100 سے زائد موبائل چھیننے کا انکشاف
کراچی میں سچل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ٹیکنیکل مہارت رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے موبائل فون اور نقدی چھینتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان خود ہی چھینے گئے موبائل فونز کے لاک کھولتے اور مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کے پتنگ بازی کیلئے سخت ضوابط، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے سال 2027 میں پتنگ بازی کے حوالے سے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں جن پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ایل این جی کی آمد کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ ختم، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ ایل این جی گیس موصول ہونے کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران عوام کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا رہا تاہم گیس کی فراہمی بہتر ہوتے ہی صورتحال معمول پر مزید پڑھیں
2015 کراچی ہیٹ ویو میں 5 ہزار اموات کا دعویٰ، مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر قرار
ایدھی فاؤنڈیشن کے ریکارڈ کے مطابق 2015 میں کراچی میں آنے والی شدید گرمی (ہیٹ اسٹروک) کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار سے زائد تھی، جو سرکاری اعدادوشمار سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ دعویٰ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام عالمی یومِ مزدور کے موقع پر منعقدہ مزید پڑھیں
کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، ترجمان دفتر خارجہ نے الزامات مسترد کردیے
ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو افغان وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے لیے موجود سہولت کاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے واضح طور پر مزید پڑھیں
ایف بی آر ہدف حاصل نہ کر سکا، 683 ارب روپے کا بڑا شارٹ فال درپیش
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے دوران اپنے محصولات کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کے 10 ماہ میں ریونیو شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل پر عائد بھاری ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد ٹیکسوں اور لیویز کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں، جن کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں ٹیکسوں کا بوجھ نمایاں حد تک شامل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں