لاہور: مبینہ کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو عدالت نے 7 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف نے عبوری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی منظوری کے بغیر اے آئی کے شعبے میں بھرتیوں پر پابندی عائد
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی سے پیشگی منظوری کے بغیر تمام وزارتوں و ڈویژنوں اور ماتحت اداروں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے وزارتوں اور ڈویژنوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں بھرتیوں کے لیے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی مزید پڑھیں
مصطفی عامر اور ڈی ایس پی قتل کیس؛ ملزم ارمغان کو جیل میں سہولیات کی تفصیلات عدالت میں پیش
کراچی: مصطفی عامر اور ڈی ایس پی قتل کیس میں ملزم ارمغان کو جیل میں سہولیات کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر اور ڈی ایس پی کے قتل سمیت 4 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں جیل حکام کی جانب سے ارمغان کو جیل میں مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہر صورت یقینی جائے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، جبکہ صنعتی علاقوں کو گیس کی مسلسل فراہمی بھی انتہائی ناگزیر ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گیس چوری کی روک تھام کے لیے مؤثر اور سخت اقدامات کیے جائیں اور مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا عوامی ویلفیئر کے لیے بڑھتے اخراجات پر بڑا فیصلہ
پنجاب حکومت نے عوامی ویلفیئر کے لیے بڑھتے اخراجات پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، پی ایچ اے، واسا اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز کو اپنے ڈپازٹس صوبائی حکومت کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تمام اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کہ وہ تنخواہوں، پنشن اور ایمرجنسی اخراجات کے علاوہ تمام فنڈز مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں، اس کی رپورٹ کوئی معنی نہیں رکھتی، چیئرمین نیب
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی غیر جانب داری پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں اور اس کی رپورٹس ان کے نزدیک زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں۔ میڈیا سے مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
اسلام آباد: پاکستان کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں قائم سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل ہو گئیں ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان سفارت خانہ سعوی عرب کے مطابق تکنیکی وجوہات کی بنا پر سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات معطل رہے گی، سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات 29 اور 30 مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر کشیدگی، پاک فوج کا بھرپور جواب
چمن: پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے مبینہ بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ دوسری جانب پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ایران سے مزید 12 پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے
کوئٹہ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 60 ویں روز بھی جاری رہا۔ میڈیاذرائع کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے 12افرادوطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طور پر 3368 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔ 28 فروری سے اب تک تفتان بارڈر پر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ججز کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیاگیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ کیا جاتا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جسٹس بابر ستار کا اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں