بھارتی سنڑل بینک نے مودی حکومت سے متعلق کیا بڑا اقدام کر دیا ؟ اقتصادی ماہرین نے بڑی وارننگ جاری کر دی

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف انڈیا نے اعلان کیا کہ وہ حکومتی خزانے میں 17.6 کھرب (1.76 ٹریلین) روپے منتقل کر دے گا۔ ان رقوم میں اس بینک کو ہونے والا 12.3 ٹریلین روپے کا منافع بھی شامل ہے جبکہ باقی 526 ارب روپے سرمائے کے اضافی محفوظ ذخائر میں سے مہیا مزید پڑھیں

کشمیریوں سے زمینیں چھین کر ہندوؤں کو آباد کیا جارہا ہے، صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

اس موقع پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے جمعہ30 اگست کو برطانیہ کے ہائیڈ پارک سے بھارتی ہائی کمیشن تک کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ آزادی مانگ رہے ہیں۔ 5اگست کو مقبوضہ کشمیر پر ایک نئی قیامت ٹوٹی، مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاکستان کے درینہ دوست چین نے اہم موقف دے دیا، جانیے اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات ہوئی جس کے بعد ملاقات کے حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چینی جنرل نے اہم قومی مفادات پر ایک دوسرے کی حمایت کے چینی قیادت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چینی جنرل نے کہا کہ جنوبی مزید پڑھیں

چین کے وائس چیئر مین سینٹرل ملٹر ی کمیشن کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ون آن ون ملاقات

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چین کے وائس چیئر مین سینٹرل ملٹر ی کمیشن نے اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ آرمی چیف سے چینی جنرل کی ون آن ون ملاقات ہوئی اوروفود کی سطح مزید پڑھیں

غیرمتعلقہ دستاویزات کی بنیاد پرآدھے سچ گھڑ کر غلط ریفرنس تیار کیا گیا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست کردی

جسٹس فائز نے سپریم کورٹ میں دو متفرق درخواستیں دائر کی ہیں ۔سوموار کو جمع کروائی گئی درخواست میں جسٹس قاضی فائز نے صدر پاکستان کو خط لکھنے کے حوالے سے سپریم جوڈیشل کونسل ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اور استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کے موجودہ مزید پڑھیں

مشال ملک نے پاکستانی عوام اور سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل کر دی، شملہ معاہدے سے متعلق کیا بڑا بیان دے دیا؟

 مشال ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی قوم متحد ہو اورپاکستان کی سیاسی جماعتوں کوبھی متحد ہوناچاہئے ۔ پاکستان میں ایک ملین مارچ بھی ہون اچاہئے تاکہ دنیا کو عوام کی طاقت کا پتہ چلے ،یہ اس سوسائٹی کے ہر فرد کا فر ض ہے کہ یہاں عوامی سطح پر لوگوں کومتحرک کیا مزید پڑھیں

مودی سرکاری کی مقبوضہ کشمیر میں آرایس ایس کےغنڈے بھیجنے کی تیاری، تفصیل جانیے اس خبر میں

 شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ آرایس ایس کےغنڈے مقبوضہ کشمیربھیجنے کیلئے تیار کیے جا رہے ہیں، اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان کو مقبوضہ کشمیرپرتوجہ دینی چاہیے، یواےای پاکستان کا ہمدرد ہے اورکشمیر کے مؤقف پرپاکستان کے ساتھ ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج اتوار کو یہاں میڈیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے اختلافات کی بنیاد پر استعفیٰ، نعیم الحق بھی میدان میں آگئے

اپنے ایک ٹویٹ میں نعیم الحق نے کہا کہ ندیم افضل چن کے مستعفی ہونے اور فواد چوہدری کو وزیر اعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کیے جانے کی حالیہ افواہیں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی آئی کے مخالفین پارٹی میں اختلافات پیدا کرنے کیلئے اس طرح کی گمراہ کن خبریں پھیلاتے رہتے مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت تشویشناک ہے اور وہ حکومت سے طبی ریلیف لینے کی درخواست دینے کی اجازت نہیں دے رہے ،وہ کہتے ہیں کہ ان کوشوق پورا کرلینے دیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول کنٹرول نہیں مزید پڑھیں

ہم ہر طرح کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں: آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور پھر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید پڑھیں