وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جارحانہ سفارتکاری، بھارتی وزیر خارجہ کو کھری کھری سنا دی،اہم تقریب کا بائیکاٹ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جارحانہ سفارتکاری کرتے ہوئے بھارتی ہم منصب کی تقریر سننے سے انکار کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سائڈ لائنز پر سارک ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر آئے تو شاہ محمود قریشی انہیں کھری کھری سنا کر تقریب مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام روسی صدر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاواروف کی ملاقات ،عمران خان کی روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت ،پاکستان کے عوام روسی صدر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاواروف نے ملاقات مزید پڑھیں

بھارت ہر ایک فورم پر بے نقاب، وزیر اعظم عمران نے بھارت میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف آواز اٹھالی

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دیگرعالمی فورموں پر زوردیا ہے کہ وہ کسی بھی انسانی سانحے سے بچنے کے لئے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کے خلاف سنجیدگی سے کارروائی کریں۔ نیویارک میں ایشیاسوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی قابض فورسز نے گزشتہ چون مزید پڑھیں

برطانوی اخبار کا وزیر اعظم کی کارکردگی پر تجزیہ، حقائق کو کھول کر بیان کردیا

برطانوی آن لائن اخبارانڈیپینڈنٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایک سالہ دور اقتدار میں پاکستان عالمی پلیئر کے طورپر سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ ایک سال میں ایک ذمہ دار عالمی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی جگہ بنائی ہے اور اپنے بیانیہ کے ساتھ امن پسند مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلا خطاب

وزیر اعظم عمران خان آج (جمعہ کو) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلی بار خطاب کریں گے۔ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ پیش کریں گے اور اقوام عالم کے ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کریں گے۔ اس مزید پڑھیں

سیاحت سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے،غربت کم کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم عمران

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سیاحوں، سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیتا ہوں، غیرملکی سیاحوں کو یقین دلاتا ہوں پاکستان جنت محسوس ہوگا۔ سیاحت کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قدرتی حسن سے مالا مال پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع مزید پڑھیں

ریحام خان ایک مرتبہ پھر عمران خان کے خلاف میدان میں آگئی، تفصیلات اس خبر میں

عمران خان نے دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک مرتبہ پھر سے انہیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو بے بنیاد مقدمات میں گرفتار کرنے والا نیب کیا کبھی سلیکٹڈ سے …

ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری، اسپتال مریضوں سے بھرگئے ہیں

اسلام آباد، پنجاب اور کے پی کے میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور اسپتال مریضوں سے بھرگئے ہیں، خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی۔
انتظامیہ ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی اور مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا …

پی ٹی آئی کو بہت بڑے چیلنج کا سامنا، عوام کے ہاتھوں میں قاسم سوری کا مستقبل

الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 265 کی انتخابی غدرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی بطور ایم این اے کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کی بطور ممبر قومی اسمبلی کامیابی کو چ…

ملک بھر میں آج مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے

ملک بھرمیں آج مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے، اس بار یوم یکجہتی کشمیر کا موضوع ’’مقبوضہ کشمیرکے بچوں کو بچانا ہے۔”
ملک بھرمیں آج مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے، آج ملک بھر میں قومی پرچم بھ…