وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر ہنگامی دورے پر لاہور سےمیرپور روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے زلزلے کی اطلاع ملتے ہی دورہ لاہور مختصر کر دیا،راجہ فاروق حیدر خان امدادی کاموں کی نگرانی خود کریں گے۔
راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کی انتظام…
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اور ٹرمپ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری، پاک امریکا تعلقات میں وسعت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کااعادہ
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں پاک امریکا تعلقات میں وسعت اور باہمی شراکت کے فروغ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کا اعادہ کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ ک…
بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں کا جواب دینے کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی
بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں اور بالاکوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپ سے متعلق بے بنیاد بیان پر پاک فوج خود میدان میں آ گئی ہے اور کرارا جواب دیتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے ک…
مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ وادی میں پچاس ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ
مقبوضہ کشمیر میں مودی نے ایک اور گھناؤنی سازش اور منصوبہ بنالیا، وادی میں پچاس ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا، وادی میں جبری پابندیوں کے دوران سازشوں پر کام جاری ہے۔
مودی سرکار نے وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے …
وزیراعظم مؤثر انداز سے کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کررہے ہیں: فردوس اعوان
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مؤثر اور باوقار انداز سے مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ اقوام عالم کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ ۔عمران خان نے دنیا پر واضح کیا کہ علاقائی امن و سلامتی کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر …
تقسیم ہند: کیا انڈیا سے آئے جونا گڑھ کے رہائشیوں کو پاکستان کی شہریت مل سکتی ہے؟
پیر کے روز سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل ڈویزن بینچ کے روبرو ایک ایسی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں جونا گڑھ کے ایک رہائشی نے پاکستان کی شہریت نہ ملنے کی شکایت کی۔ درخواست گزار چھوٹو میاں کے مطابق ان کا چار افراد پر مزید پڑھیں
نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پاکستانی حکمران
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک میں سات دن قیام کے لیے تبدیلی اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کو ترک کرنے کے انتخابی نعروں سے اقتدار میں آنے والے عمران خان نے روزویلٹ ہوٹل کا انتخاب کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے پیش رو مزید پڑھیں
نمرتا کیس میں ساتھی طالبعلم مہران ابڑو کے مزید اہم انکشافات
لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں اور تفتیش کے دوران ساتھی طالب علم مہران ابڑو نے مزید انکشافات کیے ہیں۔ پولیس حراست میں موجود نمرتا کے ساتھی طالب علم مہران ابڑو نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں بتایا ہے کہ نمرتا مزید پڑھیں
نواز شریف کس لئے جیل میں رہناچاہتے ہیں؟ فیصل واڈا نے قائق سے پردہ اٹھا دیا
وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ نواز شریف اس لئے جیل میں رہناچاہتے ہیں کہ ان کو امید ہے لیکن اگر امید ٹوٹ جائیگی تو جیل میں رہنا پسند نہیں کریں گے۔ فیصل واڈا نے کہا کہ اس وقت پارٹیوں میں توڑ پھوڑ ہے این آر او میں اب عدالت یا حکومت کاجھگڑا نہیں مزید پڑھیں
امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران ختم کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے: عمران خان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کی قیادت کی رضامندی کی صورت میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش کی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر آج نیویارک میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امید مزید پڑھیں