ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان میں بھی نمائش کیلیے پیش

کراچی: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ’ٹرمینیٹر‘ کے سلسلے کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کراچی میں بھی نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوئے۔ فلم کے دیگر مزید پڑھیں

عامر لیاقت سے پیسوں کیلئے شادی کرنے کے الزام پر طوبیٰ عامر کا جواب

کراچی: نامور پاکستانی میزبان، سیاستدان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے لیے عامر لیاقت سے شادی کرنے کا الزام لگانے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کو ان کی معصومیت اور خوبصورتی کے باعث سوشل مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کا وزیراعظم سےشیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ

کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانحہ تیزگام پراظہار افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم سے وزیرریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز رحیم یار خان کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 74 افراد جان کی بازی ہار گئے تھےجب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ سانحہ تیزگام پر نہ صرف مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو کا ٹرین حادثے کی وجہ سے نئی قسط جاری کرنے سے معذرت

 کراچی: گزشتہ روز ہونے والے تیز گام ٹرین حادثے کے پیش نظر کوک اسٹوڈیو نے اپنے نئی سیزن کی تیسری قسط جاری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔  کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 74 مسافر جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، افسوس مزید پڑھیں

مہوش حیات کا فلم میں بینظیر بھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

ہماری موجودہ اور آنے والی نسل کو بے نظیر کی قربانی اور جدوجہد کو سمجھنے کی ضرورت ہے بے نظیر بھٹو کی سوانح حیات بہت بڑا عنوان اورایک پیچیدہ کردار ہے بی بی سی اردو کو انٹرویو کراچی(اسٹاف رپورٹر)تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے تصدیق کی ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں

لازوال گیتوں کے خالق خواجہ خورشید انور کی 35 ویں برسی

کراچی: لازوال گیتوں کے خالق معروف موسیقار خواجہ خورشید انورکی آج 35 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 21 مارچ 1912 کو میانوالی میں پیدا ہونے والے خواجہ خورشید انور نے آل انڈیا ریڈیو سے پروڈیوسرکےطورپرفنی سفرشروع کیا۔ قیام پاکستان سے پہلے بھی ہندی فلموں کیلئے دھنیں بنائیں۔ 1956 میں پہلی پاکستانی فلم ’انتظار‘ کے گانوں کی مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کی بالی ووڈ انٹری سے مقامی ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ

لندن: پاکستانی فنکاروں کی بالی ووڈ میں انٹری کے بعد بیرون ملک پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ لندن میں منعقد ہونے والے لاہور لٹریری فیسٹیول(ایل ایل ایف)میں پاکستانی فنکاروں نے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں اور ان کی بیرون ممالک مقبولیت کے بارے میں گفتگو کی۔ سیشن میں پاکستانی اداکارہ عینی مزید پڑھیں

یاسر حسین اقرا عزیز کی غلامی کیلئے تیار

کراچی: اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اقرا عزیز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقرا کی زندگی میں بادشاہ نہیں بلکہ غلام ہیں۔ اداکارہ اقرا عزیز نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ دلہن اوریاسر حسین دلہا بنے ہوئے نظر مزید پڑھیں

محب مرزا نے آمنہ شیخ سے راہیں جدا کرلیں

 کراچی: معروف ڈرامہ و فلمی اداکارہ محب مرزا نے اہلیہ و اداکارہ آمنہ شیخ سے راہیں جداکر لیں۔ 14 سال قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ڈرامہ انڈسٹری کی محب مرزا اور آمنہ شیخ کی جوڑی نے اب ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں جس کی تصدیق خود محب مرزا نے کی ہے۔ اداکار احسن مزید پڑھیں

مہوش اورہمایوں’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں بھی ایک ساتھ

 کراچی:  اداکارہ مہوش حیات نے ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا ‘ میں بھی ہمایوں سعید کے ہمراہ نظر آئیں گی۔ ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی اور اس حوالے سے اداکار اور ہدایتکار ندیم بیگ نے ایک ویب سائیٹ مزید پڑھیں