شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی

 کراچی: فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی ہے۔ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے شہریار منور نے رواں سال کی ابتدا میں ہالہ سومرو  نامی دوشیزہ سے اچانک منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ منگنی کی تقریب بھی کراچی میں سادگی سے کی گئی  جس مزید پڑھیں

مکمل لباس پہننے پر میرے آئٹم سانگ کو مقبولیت نہیں ملی، ژالے سرحدی

 کراچی: ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ مکمل لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے میرے آئٹم سانگ کو پذیرائی نہیں ملی اور اس پر تنقید کی گئی۔ ژالے سرحدی نے اداکار و میزبان احسن خان کے شو میں بتایا کہ میں نے ماڈلنگ سمیت اپنی زندگی میں تمام کام کیے یہاں تک کہ مزید پڑھیں

عاطف اسلم اور راحت فتح کے سعودی عرب میں کنسرٹس کی دھوم

ریاض: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنی آواز کا جادو جگا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے منصوبے کے تحت سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ’’ریاض سیزن‘‘ میں پاکستانی گلوکار مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز اب تک ڈراموں سے نہیں نکل پائے، ریشم

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنے والی اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ موجودہ دورمیں نوجوان فلم میکرز اچھی فلمیں بنانے کیلیے کوشاں ہیں لیکن وہ تاحال فلم سے ڈرامے کا خاتمہ نہیں کرسکے۔ اداکارہ ریشم نے ’’ ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تواس وقت بننے مزید پڑھیں

ڈینزل واشنگٹن… ہالی وڈ کا سپر اسٹار

کہتے ہیں فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، یہ ہر قسم کی نسلی، لسانی اور ثقافتی تفریق سے بالاتر ہوتا ہے، جس کا ایک عملی ثبوت ہمیں دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری یعنی ہالی وڈ سے ملتا ہے، جہاں سیاہ فام اداکاروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے، جنہوں نے اس انڈسٹری کے مزید پڑھیں

جہاں گشت

قسط نمبر 66 وہ رات بھی عجیب رات تھی، ویرانے میں دیوانوں کی ایک اور رات، لیکن کالی نہیں تھی وہ جس میں شیاطین گھومتے ہیں۔ چاندنی میں نہائی ہوئی، سحر سے بھری ہوئی، اسرار میں لپٹی ہوئی، خاموشی میں بولتی ہوئی، خمار آلود ہوا سے ڈولتی ہوئی، عجب رات۔ اور رات کا کیا ہے، مزید پڑھیں

شائقین میں بیٹھ کربیوی کی کامیابی کو سراہنے پر فواد خان کے سوشل میڈیا پرچرچے

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شائقین میں بیٹھ کر اپنی اہلیہ صدف خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ کراچی میں منعقد ہونے والے 3 روزہ  فیشن پاکستان ویک کے آخری روز اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے اپنے مزید پڑھیں

ٹرمنیٹر ڈارک فیٹ میں آرنلڈ اور لِنڈا ہیملٹن کی واپسی

ہالی ووڈ: ایک مدت تک مداحوں کو یاد رہ جانے والی شہرہ آفاق فلم ’ٹرمنیٹر ٹو‘ اپنی کہانی کا سلسلہ جوڑتے ہوئے جلد ہی نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ آگر آپ نے 35 برس قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ٹرمینیٹر ون‘ کا مشہور ڈائیلاگ ’ آئی ول بی بیک‘ سنا ہے تو اب یہ مزید پڑھیں

عائزہ خان ریمپ پر واک کے دوران گرتے گرتے بچ گئیں

پیچھے آنیوالے اداکار منیب بٹ نے بے دھیانی میں عائزہ کے کپڑوں پر پیر رکھ دیا عائزہ خان نے کمال مہارت سے اپنے آپ کو سنبھالااور شائقین سے داد وصول کی کراچی(کلچرل ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے اپنے خاندان والوں کی ناپسندیدگی اور مخالفت کے باوجود دانش تیمور کے ساتھ شادی کرنے مزید پڑھیں

اداکارہ نیر سلطانہ کی 27 ویں برسی کل منائی جائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیر سلطانہ کی 27 ویں برسی 27 اکتوبر اتوار کو منائی جائے گی۔ فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی بیسویں صدی کی معروف ہیروئن نیر سلطانہ 1937ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی بطور ہیروئن پہلی فلم قاتل تھی جوکہ 1955ء میں ریلیز مزید پڑھیں