گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل

مومنہ نے رقص کرتے ہوئے جو لہنگا پہنا ہوا ہے اس میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں ظاہر ہورہا ہے وہ محض ایک گلوکارہ نہیں بلکہ اچھا رقص کرنا بھی جانتی ہیں‘مداح کی تعریف کراچی(کلچرل ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن اپنی مزید پڑھیں

نک جونزدوران کنسرٹ جنسی ہراسانی کا شکار؛ ویڈیووائرل

لاس اینجلس: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہراورمعروف امریکی گلوکارنک جونز کو کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پرجونز برادرز کے لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ ’ہالی ووڈ باؤل‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں تینوں بھائی مزید پڑھیں

دیوالی پر کشمیر کے اندھیروں کو نہ بھولیں، مہوش حیات کی ہندو برادری سے اپیل

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہندو برادری دیوالی کے پُررونق تہوار پر کشمیر کے بارے میں بھی سوچیں جہاں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو کمیونٹی دیوالی کا تہوار منارہی ہے۔  یہ روشنیوں کا تہوار کہلاتا ہے جسے لوگ دئیے اور چراغ جلاکر مناتے ہیں۔ تاہم دیوالی مزید پڑھیں

مہوش حیات کا خود پرتنقید کرنے والوں کوکرارا جواب

کراچی: نامور اداکارہ مہوش حیات نے لوگوں کی ان کے بارے میں سوچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے لوگوں کا ذہن اتناوسیع اور سوچ اتنی بڑی ہونی چاہئے کہ اس میں میرا آئٹم سونگ’’بلی‘‘اور تمغہ امتیاز دونوں فٹ آجائیں۔ رواں سال مہوش حیات کو شوبز انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے حکومت مزید پڑھیں

ہر انسان زندگی میں کبھی نہ کبھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوتا ہے، عثمان خالد بٹ

 کراچی: ڈراما سیریل ’عہد وفا‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار عثمان خالد بٹ نے ہدایت کار جامی کو جنسی ہراسانی کا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بچہ کبھی نہ کبھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں فلم ’’مور‘‘کے ہدایت کار جامی نے اپنی زندگی مزید پڑھیں

مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

 کراچی: تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے تصدیق کی ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ مہوش حیات نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی سوانح حیات بہت بڑا عنوان اورایک پیچیدہ کردار ہے مزید پڑھیں

میشا کو جنسی ہراسانی کا الزام عوام کے سامنے لگانے کا مشورہ نہیں دیا تھا، والدہ صبا حمید

 کراچی: گلوکارہ میشا شفیع کی والدہ و اداکارہ صبا حمید نے کہا کہ میں نے کبھی بھی میشا کو جنسی ہراسانی کے الزامات عوام میں لگانے کا مشورہ نہیں دیا تھا۔ علی طفر کی جانب سے  میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت پر ایک ارب روپے کے ہرجانے کی درخواست پر سماعت ہوئی اس موقع پر میشا شفیع مزید پڑھیں

میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر فیملی کورٹ سے ریکارڈ طلب

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی اپیل پر تمام ریکارڈ فیملی کورٹ سے طلب کرلیا گیا۔ عدالت نے سماعت 5نومبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ اداکارہ میرا کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیملی مزید پڑھیں

شمعون کی ’درج‘ ناکام اور فلم ’کاف کنگنا‘ نے میلہ لوٹ لیا

 کراچی: ہدایت کار خلیل الرحمان کی فلم ’کاف کنگنا‘ نے شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ کو پردے پر مات دے دی۔ آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر بنائی گئی ہدایت کار شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی لیکن ان کے مقابلے میں اسی دن ریلیز ہونے والی ہدایت مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

 کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ڈانس وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن اپنی گائیکی کی وجہ سے سب کو بے حد پسند ہیں، انہیں اصل پہچان کوک اسٹوڈیومیں عالمی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان کے ساتـھ آفریں آفریں گا کر ملی تھی، جس کے بعد وہ راتوں مزید پڑھیں