آج صبح گلشن اقبال پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن

راستوں کی ناکہ بندی کرکے تلاشی لی گئی، کسی اہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا کراچی (کرائم رپورٹر) آج صبح گلشن اقبال پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے رحمتیہ کالونی، مدینہ کالونی اور جمالی کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کا اب پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں دانش عارف نبیل

فنانس بل کے تاجر برادری کی تمام لین دین پر ایف بی آر کی نظر رہے گی ایف بی آر سے متعلق تاجر برادری کے خدشات دور ہوں گے ، تاجروں سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر) معروف چارٹرڈ اکائونٹنٹ دانش عارف پٹیل نے کہا ہے کہ فنانس بل کے بعد تاجر برادری کے تمام مزید پڑھیں

پاکستان کی اقلیتیں بھارتی مظالم کیخلاف ہیں ایم کیو ایم پاکستان

بھارت مظالم سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچل نہیں سکتا، کشمیر کی تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے بہادرآباد سے مزار قائد اقلیتی برادری کے عوام کی ریلی سے رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈووکیٹ، رکن اسمبلی منگلہ شرما کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

سینئرصحافی واجد انصار کی بھابھی کی طبیعت ناساز‘ کارڈیو میں داخل

کراچی(پ ر)کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور جسارت کے چیف رپورٹر واجد انصاری کی بھابھی کی طبیعت ناساز ہے اور این آئی سی وی ڈی میں داخلہیں۔ دوستوں سے خصوصی دعاکی درخواست ہے۔

تین ہزار ڈاکٹروں کا معاشی قتل عام منظور نہیں ہے

سعودی عرب اور دبئی سے پاکستانی ڈاکٹروں کو فارغ کرنے کا نوٹس لیا جائے کراچی پریس کلب میں آرتھو پیڈک ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان آرتھو پیڈک ایسوسی ایشن نے سعودی کمیشن فار ہیلتھ اسپیشلٹیز اور دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے ایم ڈی اور ایم ایس کی ڈگری کے مزید پڑھیں

اذان سمیع نے والد کے ساتھ بھارت میں نہ رہنے کی وجہ بتادی

کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہذا انہوں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی۔ اذان سمیع خان نے حال ہی میں دئیے مزید پڑھیں

پریانکا حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں، مہوش حیات

 کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا حب الوطنی کا لبادہ اوڑھ کر نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ ایک شخصیت جو کہ کسی فلاحی ادارے کی ترجمانی کر رہی ہو انہیں ہمیشہ انسانیت کے فروغ کی بات مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21مارچ تا21اپریل حالات ایک نیا رخ بدل سکتے ہیں، آپ بھی رخ بدل دیں ان راہوں پر نہ چلیں جن پر چل کر اب تک کچھ حاصل نہیں ہو سکا، مقدمہ بازی سے اجتناب برتنے کی کوشش کریں۔ ثور: 22 اپریل تا 20 مئی آپ کوئی بھی کام کریں بفضل خدا کامیابی ہو سکتی مزید پڑھیں

فلموں میں پاکستانیوں کو دہشتگرد کے روپ میں کیوں پیش کیا جاتا ہے؟ ‘

مہوش حیات نے اسکائی نیوز پر بیٹھ کر ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہالی اور بالی ووڈ فلموں میں پاکستانی لوگوں کو انتہائی منفی طریقے سے پیش کیا جاتا ہے جو نا انصافی ہے دونوں فلم انڈسٹریز کے اس اقدام سے مسلمانوں کیخلاف نفرت اور اسلامو فوبیا میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

عروہ اور ماورا حسین کو کروڑ پتی بننے کا نیا نسخہ مل گیا

اب دونوں بہنیں زیادہ وقت شوبز کے بجائے ٹیکسٹائل اور فیشن ڈیزائننگ کے بزنس کو دے رہی ہیں عروہ اور ماورا نے اپنے برانڈ کی پروموشن بھی خود کی کیونکہ وہ اپنی کمائی کسی اور کو دینے کے حق میں نہیں ہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ عروہ اور ماورا حسین کو کروڑ پتی بننے کا نیا مزید پڑھیں