تھائی لینڈ کی مشہور گلوکارہ فنگ چیاڈا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والے نیک ٹوئسٹنگ مساج کے دوران ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ فنگ چیاڈا کی گردن مروڑنے والے مساج کے باعث ہونے والی موت نے تھائی عوام کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں گلوکارہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پشپا 2 ریلیز کے صرف چھ دنوں میں 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی
تامل انڈسٹری کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے چھٹے روز 1 ہزار کروڑ کما کر تمام ریکارڈز توڑ دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی ریلیز کے بعد 6 دن کے اندر اندر تیزی سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی فلم بن کر نیا ریکارڈ قائم مزید پڑھیں
عدنان جیلانی نے ڈرامہ ’بسمل‘ پر نادیہ خان کی تنقید کا جواب دے دیا
اداکار عدنان جیلانی نے میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی جانب سے اپنے ڈرامے ’بسمل‘ پر کی گئی تنقید کا جواب دے دیا۔ مشہور پاکستانی اداکار عدنان جیلانی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ شو کی میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ نادیہ مزید پڑھیں
معروف اداکارہ کے بیٹے کی لاش برآمد
بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے ساگر گنگوار کی کھیت سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساگر کی لاش اتوار کے روز عزت نگر پولیس اسٹیشن کی حدود سے برآمد ہوئی تھی، سپنا سنگھ نے بریلی میں احتجاج کیا تھا احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
مفت میں پوڈکاسٹ انٹرویوز نہیں دوں گی، جویریہ سعود
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے حال ہی میں انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بیان کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے کے بجائے اپنی فیملی کے مزید پڑھیں
کرینہ کپور کے بچوں کے لیے وزیراعظم مودی کا آٹوگراف
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ان کے بیٹوں تیمور اور جہانگیر کے لیے ایک خاص آٹوگراف دیا۔ یہ ملاقات راج کپور کی 100ویں سالگرہ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ہوئی۔ کپور خاندان، جن میں کرینہ کپور، رنبیر کپور، سیف علی مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کا ’پشپا2‘ کیخلاف بیان : الو ارجن کے مداح بھڑک اٹھے
ساؤتھ انڈین اداکار سدھارتھ سوریہ نارائن کو اپنی حالیہ متنازعہ رائے کے باعث مداحوں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے "پشپا 2: دی رول” کے ٹریلر لانچ پر جمع ہونے والے ہزاروں مداحوں کے ہجوم کو سیاسی جلسوں سے تشبیہ دی۔ پٹنہ میں منعقدہ ٹریلر لانچ ایونٹ کے بارے میں مزید پڑھیں
بیونسے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے 70 لاکھ فالوورز کی کمی، مداح حیران
امریکی گلوکارہ بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جسے مداح جے زی کے خلاف حالیہ جنسی ہراسانی کے الزامات سے جوڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر کئی صارفین نے نشاندہی کی ہے کہ بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز، جو پہلے تقریباً 320 ملین تھے، مزید پڑھیں
مریم نفیس نے اپنی پھپھو کو ’زہریلا‘ قرار دے دیا
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں اپنے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اپنی پھپھو کے ساتھ ناخوشگوار تعلقات کا انکشاف کیا۔ یہ انٹرویو اداکارہ دنانیر مبین کے پوڈ کاسٹ پر ہوا، جہاں مریم نے کئی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ جب دنانیر نے مریم سے ان کے دادا کی فیملی کے بارے میں مزید پڑھیں
یو یو ہنی سنگھ پر دستاویزی فلم؛ ‘کسی سے نہیں ملتا تھا، بس روتا رہتا تھا’
ویب ڈیسک – نیٹ فلکس نے حال ہی میں بھارت کے معروف پنجابی ریپر ہنی سنگھ پر بننے والی ڈاکیومینٹری کا ٹریلر جاری کیا ہے۔ ‘یو یو ینی سنگھ: فیمس’ نامی ڈاکیومینٹری 20 دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ ڈاکیومینٹری کی کہانی ہنی سنگھ کی زندگی کی عروج و زوال کی کہانی مزید پڑھیں