پاکستان پر دہشت گرد حملے:۔کیاپاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنائےگا؟

واشنگٹن —  پاکستان کے اندر سرحد پار سے دہشت گرد حملوں کو روکنےکی کوششوں کے بارے میں ماہرین کے مطابق پاکستان کو سرحد پار سے خاطر خواہ تعاون نہیں مل رہا ہے اور صورت حال بگڑتی جارہی ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں ٹی ٹٰی پی کی جانب سے جنگ بندی توڑے جانے کے بعد سے،ان مزید پڑھیں

طالبان پر  پابندیاں: ماہرین کی  نرمی کی اپیل ، امریکہ اپنے مؤقف پر قائم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال میں بہتری نہیں لائی جاتی، اس کا طالبان حکام کے ساتھ نرمی برتنے یا تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کو مزید پڑھیں

طالبان پر  پابندیاں: ماہرین کی  نرمی کی اپیل ، امریکہ اپنے موقف پر قائم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال میں بہتری نہیں لائی جاتی، اس کا طالبان حکام کے ساتھ نرمی برتنے یا تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کو مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر کا ملک میں موجود بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کو نکالنے کا عزم

ویب ڈیسک —  مالدیپ کے منتخب صدر محمد معیزو نے رواں ہفتے منصب سنبھالنے کے بعد اپنے ملک سے بھارتی فوج کو نکالنے کے عزم ظاہر کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ خطے میں توازن کی تشکیل نو نہیں کرنا چاہتے اور بھارتی فوج کے مالدیپ سے نکلنے کے مزید پڑھیں

کشمیری نوجوانوں کی فرضی جھڑپ میں ہلاکت؛ تین برس سے قید بھارتی فوجی افسر کی سزا معطل

سرینگر —  بھارت کی مسلح افواج کے ایک ٹریبیونل نے کشمیر میں تین نوجوانوں کو فرضی جھڑپ میں ہلاک کرنے پر فوجی افسر کو ملنے والی کورٹ مارشل کی سزا معطل کر دی ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 2020 میں فرضی جھڑپ میں نوجوانوں کی ہلاکت پر رواں برس مارچ میں کیپٹن بھوپیندر مزید پڑھیں

 پاکستان نے افغان شہریوں  کو افغانستان واپس  بھیجنے  کے لئے تین نئی سرحدی گزرگاہیں کھول دیں۔

ویب ڈیسک —  ایسو سی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو افغانستان واپس بھیجنے کے لئے تین نئی سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں ۔تاہم اس بارے میں خبر رساں ادارے نے کوئی تفصیلات نہیں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں 150 گارمنٹس فیکٹریاں بند، 11 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی 150 گارمنٹس فیکٹریاں غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کر دی گئی ہیں جب کہ پولیس نے حالیہ دنوں میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے ہزاروں افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مزید پڑھیں

‘ٹو پلس ٹو’ مذاکرات؛ اسٹرٹیجک تعلقات کو آگے بڑھانے اور عالمی امور پر تبادلہ خیالات

نئی دہلی —  بھارت اور امریکی حکام کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری کو آگے بڑھانے اور عالمی اُمور پر تبادلۂ خیال کے لیے اعلٰی سطحی مذاکرات ہوئے ہیں۔ ماہرین موجودہ صورتِ حال میں ان ملاقاتوں کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ بھارت اور امریکہ کے وزرائے خارجہ ایس جے شنکر، اینٹنی بلنکن اور وزرائے دفاع مزید پڑھیں

انتخابات کی تیاری: مسلم ووٹرز کے لیے ‘مودی متر’ سرگرم

ویب ڈیسک —  نفیس انصاری ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں اور انہیں بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رواں برس ‘مودی متر’ کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ اس فہرست میں شامل افراد وزیرِ اعظم نریندر مودی کی آئندہ برس انتخابات میں کامیابی کے لیے رضاکارانہ خدمات پیش کر مزید پڑھیں