راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کسی صورت قابل برداشت نہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونےو الوں کی نماز جنازہ میں شرکت اور اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 25 افراد جاں بحق، 40 زخمی
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق، دھماکہ جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت ہوا جب ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے مزید پڑھیں
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 22 افراد جاں بحق، 51 زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 51 زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق، دھماکہ جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت ہوا جب ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ زخمیوں کو طبی امداد مزید پڑھیں
کوئی ملک ڈپازٹ یا قرض رول اوور کرنے پر تیار نہیں، مگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی ملک ڈپازٹ یا قرض رول اوور کرنے پر تیار نہیں، مگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں لٹریچر فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں
بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو حال ہی میں ایک پیغام بھیجا ہے انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے موسم سرما میں اضافی بجلی استعمال کرنے پر ریلیف دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اضافی بجلی استعمال کا اطلاق دسمبر 2024ء تا فروری 2025ء تک ہوگا۔ پاور ڈویژن کے مطابق اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائےگا، گزشتہ سال کے مقابلے اضافی مزید پڑھیں
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عمران خان کے خلاف درج 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی بُرا اثر نہیں پڑے گا: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دوسرے ممالک کی سیاست اور اندورنی معاملات میں مداخلت مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں5 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس مزید پڑھیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی: صہیونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پر سزا کا بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت کی تبلیغ اور صہیونی علامت کی نمائش پر سزا کا بل منظور کر لیا۔ بل کے مطابق ملک میں دانستہ طور پر صہیونیت کی تبلیغ سے معاشرے میں نفرت پیدا کرنے پر 3 سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔ سینیٹر افنان اللہ مزید پڑھیں