کٹھمنڈو: نیپال میں جنریشن زیڈ کی نومنتخب حکومت نے کرپٹ اشرافیہ پر ہاتھ ڈال دیا ہے۔ نیپال حکومت نے بدعنوانی کے الزامات کے تناظر میں ایک بڑا اور غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اقتدار میں رہنے والے اعلیٰ سیاسی لیڈروں کی جائیدادوں کی جانچ کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران آمد پربےحد خوش ہیں،عراقچی
تہران: ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل کی تہران آمد پرخوشی کا اظہار۔فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے بدھ کے روز تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ کا خصوصی پیغام سانے ٓیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرکیے گئے ٹوئٹ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ “ہم فیلڈ مارشل منیر مزید پڑھیں
ایران جنگ نے ٹرمپ کو حواس باختہ اورباﺅلا کردیا،خود کو عیسیٰ مسیح کے روپ میں پیش کردیا
نیویارک: امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ نے حواس باختہ اور باﺅلا کردیا ہے،ٹرمپ نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے خود کو عیسیٰ مسیح کے روپ میں پیش کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران میں امریکا اسرائیل جنگ کے خلاف پوپ لیو کے تبصروں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا، مزید برآں، اے مزید پڑھیں
ایران ،پاور پلانٹس میں ’انسانی زنجیر‘ بنانے کا مطالبہ
تہران:ایرانی وزیر نے نوجوانوں کو میدان میں آنے کی دعوت دے دی۔ ایران کے نائب وزیر برائے نوجوانان اور کھیل نے منگل کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے پاور پلانٹس اور توانائی کی سہولیات کے گرد ملک گیر “انسانی زنجیر” کا مطالبہ کیا ہے، ۔ اس حوالے سے کھلاڑیوں، فنکاروں، طلباءاور یونیورسٹی کے مزید پڑھیں
ایران جنگ کی مخالفت،درجنوں امریکی جرنیل برطرف
نیویارک: اسرائیل کے کہنے پرایران کے خلاف جنگ چھیڑنے پر امریکی اسٹبلشمنٹ(امریکی فوج) اور ٹرمپ انتظامیہ میں شدید اختلاف پیدا ہوگئے ہیں۔ بیشتر امریکی جرنیلوں نے ٹرمپ کے احکامات ماننے سے انکار کردیا ہے ،جس پر ٹرمپ انتظامیہ کے سیکرٹری دفاع نے ایک درجن سے زائد امریکی جرنیلوں اور کمانڈرز کو برطرف کردیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
پاسداران انقلاب کی امریکی ٹیک کمپنیوں کووارننگ
تہران:ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنیوں سمیت امریکی کمپنیوں پر حملے کی دھمکی جاری کی ہے۔ گارڈز نے ان کمپنیوں پر ایران کے اندر جاسوسی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے ذریعے جاری کردہ ایک بیان میں 18 کمپنیوں کی فہرست دی گئی مزید پڑھیں
امریکی یہودیوں نے ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کردی
نیویارک: امریکا میں آباد یہودیوں کی اکثریت نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جے اسٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی یہودی ایران کے خلاف امریکی جنگ کی مخالفت کرتے ہیں۔ سروے، جس میں 800 رجسٹرڈ امریکی یہودی ووٹرز کا سروے مزید پڑھیں
چیچن مجاہدین ایران کے ساتھ امریکی فوج سے لڑنے کو تیار
تہران: ایران میں زمینی حملے کی صورت میں چیجینیا کے مجاہدین نے امریکی فوج کے خلاف لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے ایران کے پریس ٹی وی نے چیچن مجاہدین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق چیچن مجاہدوں کی ایک یونٹ امریکی فوجیوں کے زمینی حملے مزید پڑھیں
امریکی پروفیسر نے ٹرمپ کو ذہنی مریض ،گینگسٹر قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکی پروفیسر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گینگسٹر کی طرح حکومت چلارہے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کولمبیا کے شعبہ معاشیات کے سربراہ ،ممتازعالمی معاشیات دان اور عالمی امورکے ماہر پروفیسرجیفری ساکس نے صدرڈونلڈٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چھوٹا سا مفادپرست مزید پڑھیں
امریکا تائیوان کو اسلحے کی فراہمی فوری روک دے، چین
بیجنگ: چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کو بند کردے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو چین،امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی مزید پڑھیں