نیب کا پاناما سے متعلق مواد حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

نیب نے پاناما کیس سے متعلق مواد حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے 28 جولائی کے فیصلے میں نوازشریف کو نااہل قراردیا جس کے بعد وہ وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہوگئے۔ پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مزید پڑھیں

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے حلف اٹھالیا

بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو اور ان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔  نواب ثناء اللہ زہری نے اپنی ہی جماعت کے ناراض اراکین کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے سے قبل ہی 9 جنوری کو وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ثناءاللہ زہری کے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

حکمت کا انتخابات سے قبل ملک کے قومی اثاثے کو فروخت کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنالیا۔وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پی آئی اے کو فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل: چیف جسٹس نے تمام ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

چیف جسٹس پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سول سوسائٹی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے مبینہ مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار مزید پڑھیں

ہم مقننہ نہیں، قانون سازی نہیں کرسکتے: چیف جسٹس پاکستان

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے ہم مقننہ نہیں اور قانون سازی نہیں کرسکتے جب کہ جسے قوانین میں ترمیم کرنی ہے وہ اس پرتوجہ دے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالتی نظام میں اصلاحات سے متعلق اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار مزید پڑھیں

پاکستان کے قابل بھروسہ ایٹمی صلاحیت کی بدولت بھارت جنگ سے باز ہے ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قابل بھروسہ جوہری صلاحیت نے ہی بھارت کو جنگ سے باز رکھا ہوا ہے۔انٹر سروس پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سرکاری ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی آرمی چیف کے بیان پر اپنے ردعمل مزید پڑھیں

حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات اور جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مخالفین ہمارے خلاف جو سازشیں کر رہے ہیں، ان سے گھبرانے والے نہیں، ماضی میں جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا اور اب بھی کریں گے، 2018 میں عوام احتجاج اور دھرنے کی مزید پڑھیں

حالیہ امریکی بیانات سے پاکستانی قوم کو دھوکا دیا گیا

 امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف نے اور ایک امریکی سینیٹر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سیکیورٹی امداد سے متعلق امریکی فیصلےسے آگاہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

زینب سمیت 8 بچیوں سے زیادتی میں ایک ہی شخص کے ملوث ہونے کا انکشاف

قصور میں 7 سالہ بچی زینب امین کے قتل کے بعد کی جانے والی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ زینب اور دیگر سات بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کی واردات میں ایک ہی شخص ملوث ہے۔ آئی جی پنجاب عارف نواز خان کا کہنا تھا کہ زیادتی کے بعد قتل مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

 وفاقی کابینہ نے موجودہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ سردار عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ مزید پڑھیں