اہم ترین

آزاد کشمیر میں قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا۔شیڈول جاری

آزاد کشمیر میں قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا۔شیڈول جاری

پولنگ نماز جمعہ کے بعد شروع ہوگی۔۔لیگی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث صورتحال دلچسپ August 27, 2026 · اہم خبریں نامزد وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی مظفرآباد آزاد کشمیر میں قائد ایوان کا انتخاب آج ہو گا۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈیول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی صبح 9:30 سے 10:30 بجے مزید پڑھیں

عالمی حالات

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی ؐپر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

وزیر اعظم مودی نے رکشا بندھن پر عوام کو مبارکباد دی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رکشا بندھن کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ یہ ۔تہوار تمام شہریوں کی زندگیوں میں خوشی، خوشحالی اور کامیابی لائے۔وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے رکشا بندھن مزید پڑھیں

لداخ میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی راہ ہموار، صدرِ ہند نے ضابطہ نافذ کردیا

لداخ میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی راہ ہموار، صدرِ ہند نے ضابطہ نافذ کردیا

سرینگر/مرکزی کابینہ کی جانب سے لداخ میں جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کا بینچ قائم کرنے کی منظوری کے چند روز بعد صدرِ ہند نے ’یونین ٹیریٹری آف لداخ (جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے بینچ کی لداخ میں نشست) ریگولیشن، 2026‘نافذ کردیا ہے، جس کے ذریعے اس فیصلے پر عملدرآمد مزید پڑھیں

پاکستان

پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی

پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی