اہم ترین

بھارتی ریمارکس اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہیں، دفتر خارجہ کا دو ٹوک مؤقف

بھارتی ریمارکس اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہیں، دفتر خارجہ کا دو ٹوک مؤقف

اقوام متحدہ میں بے بنیاد بیان مسترد، آبی دہشت گردی اور اسپانسرڈ ٹیررزم کے شواہد موجود، ترجمان دفتر خارجہ November 21, 2026 · اہم خبریں بھارتی ریمارکس اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہیں، دفتر خارجہ کا دو ٹوک مؤقف اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ میں کیے جانے والے بے بنیاد بھارتی بیانات مزید پڑھیں

عالمی حالات

آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ، ڈرون اور پیراگلائیڈر اڑانے پر 60 روزہ پابندی

آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ، ڈرون اور پیراگلائیڈر اڑانے پر 60 روزہ پابندی

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آئی جی آئی) پر دہشت گردانہ حملے کے خدشے کے پیش نظر دہلی پولیس نے ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقے میں ڈرون، پیراگلائیڈر، ہینگ گلائیڈر اور دیگر بغیر پائلٹ کے طیارہ نظام (یو اے ایس) کے استعمال پر 60 دن کے لیے پابندی مزید پڑھیں

نریندر مودی نے جس طرح سرمایہ کاروں پر حملہ کیا، وہ ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا: کانگریس

نریندر مودی نے جس طرح سرمایہ کاروں پر حملہ کیا، وہ ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا: کانگریس

وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 نومبر کو فکی (ایف آئی سی سی آئی) سے خطاب کرتے ہوئے شکایتی انداز میں کچھ باتیں کہی تھیں، جس پر کانگریس نے اپنا سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعظم کے خطاب کو کانگریس نے سرمایہ کاروں پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خراب حالات مزید پڑھیں

پاکستان

شہباز شریف کو 2 بار وزیر اعظم بنوایا، چاہتا ہوں وہ 5 سال پورے کریں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے شہباز شریف کو 2 دفعہ وزیر اعظم بنوایا، چاہتا ہوں کہ وہ بطور وزیرا عظم 5 سال پورے کریں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کے گندم کے آبادگاروں کے سپورٹ پروگرام کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی