عالمی حالات

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

ڈوڈہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 65 سالہ شخص جاں بحق، اہلیہ زخمی

ڈوڈہ/ضلع ڈوڈہ میں ہفتہ کے روز گھر میں بجلی کے آلے پر کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک 65 سالہ شخص جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میاں بیوی گھر میں ایک برقی آلے کے ساتھ کام کر رہے تھے کہ اس دوران دونوں کو بجلی کا مزید پڑھیں

کپواڑہ میں اسکول کی دیوار کا حصہ گرنے سے تیسری جماعت کی طالبہ جاں بحق

کپواڑہ میں اسکول کی دیوار کا حصہ گرنے سے تیسری جماعت کی طالبہ جاں بحق

کپواڑہ/شمالی ضلع کپواڑہ کے درگمولہ علاقے میں ہفتہ کے روز اسکول کی دیوار کا ایک حصہ گرنے سے تیسری جماعت کی کمسن طالبہ جاں بحق ہوگئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ واقعہ دوپہر کے کھانے کے وقفے کے دوران پیش آیا، جب اسکول کی دیوار کا ایک حصہ اچانک گر کر طالبہ پر آ گرا، جس مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی