ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ نے پھر پیشی سے معذرت کر لی

کراچی:  جعلی اکاؤنٹس کیس میں مراد علی شاہ نے بار پھر پیشی سے معذرت کر لی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیب پنڈی کو پیشی سے معذرت کا خط لکھ دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ 24 ستمبر کی پیشی کا تاخیر سے نوٹس ملا، مقدمے سے متعلق سوالنامہ ارسال کر دیا جائے۔ یاد رہے نیب نے ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملزتحقیقات میں مراد علی شاہ کو طلب کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں