ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ادارہ ترقیات کراچی کا اے ڈی او سرفراز احمد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن سائوتھ زون کے انوسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کے دوران ادارہ ترقیات کراچی کے اے ڈی او سرفراز احمد کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ملزم سرفراز کے ڈی اے کے ریکوری ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھا، ملزم کے خلاف جعلسازی کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں