ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لائنز ایریا سے لاپتہ نوجوان کا سراغ مل گیا

کراچی( کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے لائنزایریا سے نوجوان کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین سی پی ایل سی شناخت پراجیکٹ کی مدد سے نوجوان کا سراغ مل گیا لائنزایریا کارہائشی نوجوان نبیل 28 ستمبر کو گھر سے نکلا اور لاپتہ ہوگیا تھااہلخانہ نے نبیل کا سراغ نہ ملنے پر اغواء کا مقدمہ تھانہ بریگیڈ میں30ستمبر کو درج کرایا تھا جمعے کے روز سی پی ایل سی شناخت پراجیکٹ کے ذریعے سے نبیل اہلخانہ سے مل گیا نوجوان نبیل سول اسپتال ٹراما سینٹر میں 29ستمبر کو تشویشناک حالت میں لایا گیا ایدھی فاونڈیشن نے نبیل کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا تھا نوجوان نبیل کے بازو پر بلیڈ سے گہرے زخم بھی لگائے گئے تھے، ریسکیو حکام نبیل کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا،موبائل ریکارڈ کی مدد سے تحقیقات جاری،پولیس کے زیر علاج نوجوان نبیل کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں