ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم اے جناح روڈ کا تعمیراتی کام مکمل نہ ہوسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم اے جناح روڈ کی تعمیرات کو2 سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بھی منصوبہ تاحال نامکمل ہے اور اس معاملے پر سندھ حکومت اور وفاقی حکومت کے مابین شدید تحفظات ہیں جس کے باعث گرین بس منصوبہ بھی تاخیر کا شکار‘ اس طرح شہر کی کئی شاہراہوں کی ٹوٹ پھوٹ سے اسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے‘ حادثات کے ذریعے انسانی جانیں دائو پر لگ چکی ہیں لیکن حکومت کو کوئی پرواہ ہی نہیں‘ لیاری ایکسپریس وے تعمیرات کو بھی12 سال لگ گئے تھے اب سندھ حکومت نے ملیر ایکسپریس وے کی نوید سنادی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں