ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ سندھ کی بھینس کالونی آمد ‘جیالے آپس میں الجھ پڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران اتوار کو بھینس کالونی پہنچے تو جیالے آپس میں ہی الجھ پڑے‘ پیپلز پارٹی کے دونوں گروپس وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کیلئے دورہ کرانا چاہتے تھے‘ اس موقع پر ایم این اے آغا رفیع اللہ اور پارٹی کے دیگر کارکنان میں تلخ کلامی بھی ہوئی‘ پارٹی رہنما جیالوں کو روکتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں