شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر آج عام تعطیل اکتوبر 15, 2019اکتوبر 15, 2019 0 تبصرے 1198 مناظر کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بزرگ صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 276 ویں عرس کے موقع پر حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق آج صوبے بھر میں عام تعطیل ہے۔ آج صوبائی حکومت کے تمام ادارے، کارپوریشنز اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔