ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

K-4 منصوبے میں چوری اور گڑبڑ کرنے والے بچ نہیں سکتے، گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں گڑبڑ یا چوری کرنے والے بچ نہیں سکتے، منصوبہ ہر حال میں مکمل ہوگا۔ قدرتی آفات میں فورسز سے مدد لینے کے بجائے حکومتی ادارے کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی 68 ویں برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں