ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے زخمی اسپیشل برانچ کا سب انسپکٹر دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائدآباد کے علاقے یونس چورنگی فلائی اوور کے قریب پیر کی شب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے سب انسپکٹر 40 سالہ عزیزالرحمن نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا، ہیڈ محرر قائدآباد انصر نے بتایا کہ متوفی پولیس افسر اسپیشل برانچ آرام باغ میں تعینات تھے اور موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی، نماز جنازہ آج بروز بدھ بعد نماز عصر گھر کے قریب واقع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں