کاروبار

ٹماٹر مہنگے ہیں تو نہ کھائیں‘وزراء کا مشورہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر برائے فوڈ اتھارٹی نے ٹماٹر مہنگا ہونے پر عوام کو متبادل مشورہ دے دیا۔ وفاقی وزیر محبوب سلطان نے ٹماٹر مہنگے ہونے پر عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر مہنگے ہیں تو استعمال نہ کریں۔ یہ کوئی ضروری شے تو نہیں بلکہ ہنڈیا میں دہی ڈال لیں۔ یہ بہترین متبادل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت سرکاری منڈی بنانے پر غورکررہی ہے۔ جلد کوئی فیصلہ کرلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button