اسلام آباد(جسارت نیوز) عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس 6 اکتوبر کو ہوگا جس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کریں گے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن نے ابھی تک اجلاس کا ایجنڈا جاری نہیں کیا ہے اور امید ہے کہ عالمی تنظیم اجلاس کا ایجنڈا آئندہ ہفتے جاری کردے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- آندھرا اور اڈیشہ میں ’ارنب‘ سے ہونے والی تباہی پر کانگریس کا اظہار افسوس، مودی حکومت سے متاثرین کی فوری مدد کا مطالبہ
- دلارچند یادو قتل واقعہ میں اننت سنگھ کو مشکلات کا سامنا، سپریم کورٹ نے خودسپردگی کا دیا حکم
- چھتیس گڑھ کے اسکول میں طلبا کے درمیان آسارام کی کتابیں ہوئیں تقسیم، شکایت کے بعد پرنسپل ہٹائے گئے
- چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف انڈیا بلاک کا ’عوامی مواخذہ‘ پروگرام ایک دن کے لیے ملتوی!
- اتر پردیش میں ’فارم-7‘ کے ذریعہ ووٹرز کا نام حذف کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، دستاویزات پیش کرنے کا حکم