ملک میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل پیر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم ربیع الاوّل پیر 19 اکتوبر کو ہو گی، جبکہ 12 ربیع الاوّل جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- عمارت کی 12ویں منزل کی کھڑکی سے لٹکتی بچی، خوفناک ویڈیو نے دل دہلا دیے
- فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ایرانی صدر اور اسپیکر سے ملاقات
- نئی دہلی، 100 سالہ تاریخی مسجد 6 روز میں خالی کرنے کا نوٹس
- حملہ کرو، مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ ختم ، اب پیچھا کریں گے ، ایران
- مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے