ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی: ڈیفنس فیز ون میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے 2 ڈکیتوں کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے سے بچالیا اورڈاکورنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے گرفتار ڈاکوؤں کے خلاف اسلحہ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں