ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کیلئے پانی کے منصوبے کے فور پراجیکٹ فیز ون کی منظوری

کراچی : نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایکنک نے کے فور منصوبے واٹر سپلائی پروجیکٹ فیز ون کی مںظوری دے دی، کے فور منصوبے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت آدھی آدھی رقم فراہم کریں گے، کے فور منصوبے سے کراچی کو یومیہ 650 ملین گیلن پانی فراہم ہوسکے گا، اس کے علاوہ انڈس ہائی وے شکار پور تا راجن پور اضافی لین منصوبے، سندھ میں چھوٹے ڈیمز کی تعمیر اور بلوچستان میں آبی وسائل کی مینیجمنٹ کا منصوبہ منظور کرلیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں