کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس حکام کا کہناہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال مانیٹرکی جا سکے گی۔
تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں کے باقاعدہ استعمال کا افتتاح ڈی آئی جی موٹرویز کریں گے۔
