ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں تھنڈر سیلز بننے لگے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے شمال مشرق میں گرمی کے باعث تھنڈرسیلزبن رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ بحریہ ٹاؤن،گڈاپ، ائیرپورٹ اور اطراف تھنڈر سیلز بن رہے ہیں اور بجلی بھی ان ہی تھنڈر سیلز کے باعث چمک رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی کے شمالی حصے میں بوندا باندی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال میں25سے 30کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں