علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے جنگ بندی کی کئی کوششوں کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حماس کے سرحد پارسے راکٹ حملے بدھ کو بھی جاری رہے؛ غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اس لڑائی میں اب تک 63 بچوں سمیت کم از کم 217 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 12 اسرائیلی بھی مارے گئے ہیں؛ امریکہ نے کہا ہے کہ وہ میانمار کی روہنگیا مسلمان اقلیت کو نئی امداد فراہم کررہا ہے اور کرونا وائرس سے بھارت میں بدھ کے روز 4,529 اموات ہوئیں، جو ایک روز میں ہلاکتوں کا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بدری ناتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے 6 افراد کی لاشیں برآمد
- جالندھر میں پیش آیا خوفناک سڑک حادثہ، معروف گلوکار ہنی سنگھ کے بھتیجے سمیت 2 نوجوان جاں بحق
- تمل ناڈو نے 1.50 لاکھ کروڑ روپے کے شہری ترقیاتی منصوبے کو دی منظوری
- گیانیش کمار کے استعفی کے مطالبہ پر دہلی میں کانگریس کی ریلی، مودی اور شاہ کے لیے سخت انتباہ: وینوگوپال
- پنجاب: اسمبلی انتخاب سے قبل عام آدمی پارٹی کو لگا دھچکا، 2 اراکین اسمبلی نے بنیادی رکنیت سے دیا استعفیٰ