اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی عوام پر جارحیت کی ایک مثال

ایک فلسطینی شہری کو اس کے گھر کے جوار میں زو دو کوب کیا گیا۔

اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے  کے جوار میں  ایک  فلسطینی شخص پر حملہ کیا۔

سیکیورٹی قوتوں نے اس شخص کو بری طرح مارا پیٹا، ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں