پاکستانکھیل

ورلڈ کپ کے ساتوں میچز اہم ہیں، فاطمہ ثناء

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 4 مارچ سے نیوزی لینڈ میں ہو رہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ 6 مارچ کو کھیلے گی۔ ورلڈ کپ روانگی سے قبل آئی سی سی کی جانب سے سال کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا اعزاز پانے والی فاطمہ ثناء کی اس اعزاز، کرکٹ میں آمد اور ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے ندا سمیر کے ساتھ گفتگو دیکھیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button