ترکی اور متعدد مسلم ممالک میں عید الضحی منائی جارہی ہے۔
ملک بھر میں شہریوں نے کورونا وائرس کی تدابیر کے دائرے میں رہتے ہوئے نمازِ عید ادا کی۔
نماز کے بعد شہریوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |