کیمرون میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔
ملکی پریس کے مطابق، بو کو حرام کے دہشتگردوں نے مایو موسکوٹا قصبے سے دیہات آسی گاچیا پر حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |