ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیا امریکہ داعش کے خاتمے کے لیے افغان طالبان کا ساتھ دے سکتا ہے؟

افغانستان میں طالبان نے داعش کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن میں کئی جنگجوؤں کو حراست میں لینے اور متعدد کو ہلاک کرنے کے دعوے کیے ہیں۔ کیا داعش کی شکل میں بظاہر ایک مشترکہ دشمن طالبان اور باقی دنیا، خاص طور پر امریکہ کو ایک پلیٹ فارم پر لا سکتا ہے؟ جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں