امریکہ میں نوول کروناوائرس کی تازہ ترین لہر کچھ ریاستوں کے ا نتہائی نگہداشت یونٹس( آئی سی یو)کو متاثر کررہی ہے جبکہ ملک کے کئی حصے اس وبا سے متاثر ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں بدتر ہیں۔ بلومبرگ نے رپورٹ میں امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15ریاستوں میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ یا مشتبہ مریض گزشتہ سال کی نسبت زیادہ آئی سی یو بیڈز استعمال کررہے ہیں۔اس نے مزید کہا، “کولوراڈ، مینیسوٹا اور مشی گن میں بالترتیب 41 فیصد، 37 فیصد اور 34 فیصد آئی سی یو بیڈ نوول کروناوائرس کے مریضوں کے زیر استعمال ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ٹائیگر شراف پر فائرنگ معاملہ میں مزید ایک شخص گرفتار، ماسٹر مائنڈ انل پنڈت کا قریبی ساتھی پکڑا گیا
- کولکاتا دُرگا پوجا پنڈال واقعہ: کسی کی پسلیاں ٹوٹیں، کسی کے پھیپھڑے میں ہوا سوراخ، مہلوکین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی سامنے
- وجئے دشمی کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے دی مبارکباد، کانگریس نے بھی عوام کو نیک خواہشات پیش کیں
- واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- ایلون مسک کا ہر بچے کو اسپیس ایکس کے حصص دینے کا اعلان