صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی پارلیمانی اسپیکر محمد الحالبوسی اور عراقی اتحاد کے صدر حامص خنجر سے ملاقات کی ۔
اسنتبول میں واقع قصر وحد الدین کے بند کمرے میں ہوئی اس ملاقات میں ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ خاقان فیدان بھی شامل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |