ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 26 سالہ نسیم نائف سلمان ابو فیودہ کو فائرنگ کرتے ہوئے  شہید کر دیا۔

فلسطینی سرکاری ایجنسی وفا کی خبر کے  مطابق اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں مسجد حرم ِابراہیم کے جنوب میں واقع فوجی چوکی پر ابو فیودہ کی گاڑی پر  اصلی گولیوں کے ساتھ فائرنگ کی۔

سر  پر گولی لگنے والا  26 سالہ ابو فیودہ  تمام تر کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہو سکا اور  دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فورسز نے گاڑی پر فائرنگ کیوں کی ؟اس  بارے میں  کوئی تفصیل  دی  گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں