صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ آل پاکستان انجمن تاجران نے کل ہڑتال کی کال نہیں دی۔ راولپنڈی سے جاری اپنے بیان میں صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا کہ تاجر برادری نے کبھی کسی سیاسی جماعت کی کال پر ہڑتال نہیں کی۔ اجمل بلوچ نے مزید کہا کہ کوئی شک نہیں عوام پر انتہا کا ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔ خدارا ملک کو سیاسی بحران سے نکالا جائے۔ صدر انجمن تاجران نے مزید کہا کہ جس دن ملک سیاسی بحران سے نکل آیا معاشی بحران ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- سمندری طوفان ’ارنب‘ کے پیش نظر پانچ ریاستوں میں الرٹ، این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات
- ’گھس پیٹھیا کون ہے، یہ طے کرنے والا کون؟‘ اکھلیش یادو کا یوگی سے سوال
- ریوا میں ٹاٹا پاور کے مجوزہ جوہری توانائی منصوبے پر سوال، گرام سبھا کی مخالفت کے باوجود منظوری دینے کا الزام
- اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات میں لاپروائی پر 6 افسران معطل، 16 پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی
- یوپی کی تمام نشستوں کی ووٹر فہرستوں کی جانچ کا حکم، کرناٹک میں 61 ہزار فارم 7 درخواستوں پر کانگریس کے سوالات