ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرکش سٹارز نے ایک خصوصی ویڈیو جاری کی ہے ۔
ٹرکش اسٹارز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر "ہماری ترک فضائیہ کی 112ویں سالگرہ مبارک ہو، جس کی نمائندگی کرتے ہوئے ہمیں فخر ہے” پیغام کے ساتھ یہ ویڈیو کلپ نشر کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |