ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 18 ہو گئی

مڈغاسکر میں موثر ہونے والے سمندری طوفان گامانے سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ آفس (بی این جی آر سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ملک میں 27 مارچ سے شدت میں اضافہ ہونے والے  سمندری طوفان سے 7 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ سمندری طوفان کے باعث 18 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی اور 4 افراد لاپتہ ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں